Wednesday, 24 April 2024, 08:59:50 am
پاکستان ابھرتاہوامعاشی ملک ہے: پرویزملک
February 14, 2018

وزیر تجارت پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان مجموعی ملکی پیداوار کی پانچ فیصد شرح نمو کے ساتھ ایک ابھرتا ہوا معاشی ملک ہے اور یہ زرعی شعبے میں کینیڈا کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے لئے ایک بہترین منڈی ہے۔

کینیڈا کے شہر اٹاوہ میں کینیڈا کے زراعت اور زرعی خوراک کے وزیر لارنس میک اولے سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوںملکوں کو تحقیق ترقی اور زرعی شعبے میں حدت پسندی کا تبادلہ کرنا چاہیے۔

کینیڈا کے وزیر زراعت نے زرعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.