Thursday, 25 April 2024, 11:29:56 am
وینزویلا کے لاکھوں شہریوں کی سرحد پر آمد سے پیدا انسانی بحران سے نمٹنے کےلئے مالی امداد کی ضرورت ہے:صدر کولمبیا
February 14, 2018

کولمبیا کے صدر جان مینوئل سینٹوز نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو وینزویلا میں معاشی بحران کے باعث نقل مکانی کرنے والے وینزویلا کے لاکھوں شہریوں کی سرحد پر آمد سے پیدا ہونے والے انسانی بحران سے نمٹنے کےلئے مالی امداد کی ضرورت ہے۔

صدر سینٹوس نے دارالحکومت بگوٹا میں ایک تقریب میں کہاکہ ہمیں عالمی امداد کی ضرورت ہے کیونکہ یہ مسئلہ آئے دن سنگین ہوتا جارہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.