Friday, 29 March 2024, 04:49:41 am
وفاقی کابینہ کی اومان،اٹلی کے ساتھ مائع قدرتی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے معاہدوں کی منظوری
February 14, 2018

وفاقی کابینہ نے حکومتی سطح پرمائع قدرتی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کیلئے پاکستان اور اومان کے درمیان بین الحکومتی مذاکرات پردستخطوں کی منظوری دی ہے۔

اسلام آباد میں وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت اجلاس میں پاکستان اور اٹلی کی حکومتوں کے درمیان مائع قدرتی گیس کے شعبے میں تعاون کیلئے بین الحکومتی معاہدے اور لیٹرآف انٹینٹ پردستخطوں کی بھی منظوری دی گئی۔کابینہ نے انسداد دہشت گردی رولز2018 کی بھی اصولی منظوری دی۔کابینہ نے مختلف وزارتوں میں اداروں کے سربراہوں کی حالی آسامیاں پر کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.