Friday, 29 March 2024, 01:48:08 pm
وفاقی حکومت کی قبائلی علاقوں میں ترقیاتی سکیموں کےلئے 4ارب روپے کی منظوری
February 14, 2018

 وفاقی حکومت نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں میں مختلف ترقیاتی سکیمیں شروع کرنے کےلئے تقریباً چار ارب روپے کی منظوری دی ہے۔

 فاٹا سیکرٹریٹ کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ ان میں تعلیم، صحت ،مواصلات آبپاشی، پانی کی فراہمی اورزرعی شعبے کی اسکیمیں شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.