Thursday, 25 April 2024, 01:49:40 pm
نوشہرہ میں عوامی ایکسپریس کی 5بوگیاں پٹڑی سےاترنے کےنتیجےمیں 2مسافرزخمی
February 14, 2018

ضلع نوشہرہ میں بدھ  صبح پبی کے قریب عوامی ایکسپریس کی پانچ بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے نتیجے میں دو مسافرمعمولی زخمی ہوگئے۔پاکستان ریلوے کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ عوام ایکسپریس پشاور سے کراچی جارہی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.