Friday, 19 April 2024, 01:54:31 pm
لیبیا ، سڑک حادثے میں 19غیر قانونی تارکین وطن ہلاک
February 14, 2018

آج لیبیا کے شہر بنی ولید میں سڑک کے ایک حادثے میں انیس غیرقانونی تارکین وطن ہلاک اور اناسی زخمی ہوگئے ۔لیبیا کی فوج کے مطابق ہلاک شدگان میں صومالیہ اور ارسٹریا کے باشندے شامل ہیں جو تارکین وطن کے ٹرک میں سوار تھے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.