لیبیا میں کشتی کے افسوس ناک حادثے میں ہلاک ہونے والے گیارہ پاکستانیوں کی میتیں بدھ کی شام اسلام آبادپہنچ گئی ہیں۔پاکستانی حکومت نے میتیں واپس لانے کیلئے خصوصی انتظامات کیئے تھے۔یہ افراد لیبیا کے علاقے ZUWARA کی سمندری حدود میں کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہوئے۔