Monday, 20 August 2018, 07:57:57 am
کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کی نیلم وادی میں تعینات فوجیوں سے ملاقات
February 14, 2018

کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے آج نیلم وادی میں اگلے مورچوں پر تعینات فوجیوں کے ساتھ ملاقات کی۔فوج کے تعلقات عامہ کے مطابق وہ فوجی جوانوں سے ملے اور ان کی پیشہ ورانہ تیاری اور بلندحوصلے کی تعریف کی۔انہوں نے جوانوں کو ہدایت کی کہ وہ بھارت کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا بھرپور جواب دیں جو غیر اخلاقی طور پر بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنارہا ہے۔