Friday, 29 March 2024, 05:35:10 am
فرانس نے شام کو شہریوں پر کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی صورت میں حملوں کا آغاز کرنے سے خبردار کردیا
February 14, 2018

فرانس نے خبردار کیاہے کہ اگر اس بات کاثبوت ملاکہ شام  کی حکومت نے شہریوں کیخلاف ممنوعہ کیمیائی ہتھیار استعمال کئے ہیں تو وہ شام پر حملوں کاآغاز کردے گا۔

فرانس کے صدر ایمانیول میکران نے فرانس کے ذرائع ابلاغ کوبتایا کہ فرانس ان جگہوں کو نشانہ بنائے گا جہاں ان حملوں کی تیاری کی جاتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.