Saturday, 20 April 2024, 06:06:12 am
بھارت نے جنوبی افریقہ کو 73رنز سے ہراکر سیریز جیت لی
February 14, 2018

بھارت نے رات پورٹ الزبتھ میں پانچویں ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقہ کو 73رنز سے ہراکر سیریز جیت لی۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے مقرر ہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 274رنزبنائے ۔جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 42.2اوورزمیں 201رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.