Wednesday, 24 April 2024, 03:37:54 pm
امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کا جدید منصوبہ تیار کیا ہے،ریکس ٹلرسن
February 14, 2018

  امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ خطے میں قیام امن کے لئے ان کے ملک کے پاس مشرق وسطیٰ کے حوالے سے منظم منصوبہ ہے۔انہوں نے یہ بات آج عمان میں اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی کے ساتھ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ریکس ٹلرسن نے کہا کہ ایران اور اس کی حمایت یافتہ فورسز کو شام سے واپس بلالینا چاہیے کیونکہ امریکہ کو ایران اور اسرائیل کے درمیان محاذ آرائی سے شدید تحفظات ہیں۔ریکس ٹلرسن نے کہا کہ امریکہ اپنے نیٹو اتحادی ترکی کے ساتھ کشیدگی میں کمی کے طریقوں پر غور کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.