Thursday, 28 March 2024, 07:26:27 pm
امریکہ اگلے 5سال کیلئے اردن کو چھ ارب 37 کروڑ 50 لاکھ ڈالرامداد فراہم کرے گا
February 14, 2018

امریکہ اگلے پانچ سال کے لئے اردن کو چھ ارب 37 کروڑ 50 لاکھ ڈالر امداد فراہم کرے گا۔اردن کے حکام نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن مفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے جو عمان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ انہوں نے کہاکہ نئی غیر مشروط مفاہمتی یادداشت کے تحت اردن کو سالانہ کم ازکم ایک ارب 270 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ملیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.