Monday, 21 May 2018, 08:07:53 pm
افغان طالبان نے افغانستان میں جاری طویل جنگ مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے پرآمادگی ظاہر کی
February 14, 2018

 افغان طالبان نے افغانستان میں مذاکرات کے ذریعے جنگ ختم کرنے پر آمادگی کااظہار کیا ہے۔عسکریت پسند گروپ کی جانب سے یہ پیشکش ایک بیان میں کی گئی جس میں امریکی عوام کو مخاطب کیاگیا ۔طالبان نے کہاکہ افغان مسئلہ پرامن مذاکرات کے ذریعے حل کرناہماری ترجیح ہے۔انہوں نے امریکہ پر زوردیاکہ وہ اپنا قبضہ ختم کرے اور ان کا حکومت بنانے کا حق تسلیم کرے۔