Friday, 29 March 2024, 05:41:42 am
پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے کانگو کے کردار کا معترف ہے، وزیرخارجہ
January 14, 2022

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تمام افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات مستحکم بنانے کیلئے ENGAGE AFRICA پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

آج(جمعہ) اسلام آباد میں جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے سربراہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے کانگو کے کردار کا معترف ہے۔دونوں شخصیات نے دفاع اور سلامتی کے حوالے سے باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔کمانڈر ان چیف نے اقوام متحدہ کے امن مشن کے تحت کانگو میں تعینات پاکستانی فوجیوں کی خدمات کی تعریف کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.