Tuesday, 16 April 2024, 09:57:54 pm
کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے، حسان خاور
January 14, 2022

فائل فوٹو

آج(جمعہ) لاہور میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بدعنوانی اور سرمائے کی غیر قانونی منتقلی میں ملوث تمام عناصر کا مکمل احتساب کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ترجمان نے کہا کہ قوم مسلم لیگ (ن) سے سولہ ارب روپے کا حساب مانگ رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.