Friday, 29 March 2024, 11:46:55 am
حکومت نے گھریلواستعمال کی گیس کی قیمتوں کومناسب سطح پرلانےکیلئےانتہائی اہم اصلاحات کی ہیں:حماد
January 14, 2022

وزیرتوانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت نے گھریلو استعمال کےلئے درآمد شدہ گیس کی قیمتوں کو مناسب سطح پر لانے کے لئے انتہائی اہم اصلاحات کی ہیں۔

 وفاقی وزیر نے ایک ٹویٹ میں دو اہم اصلاحات کے متعلق کہا کہ درآمد شدہ گیس کے نرخوں میں اضافے کے بل کی قومی اسمبلی میں منظوری دی گئی ہے اور اب یہ سینٹ کو بھجوایا جائے گا۔

انہوں نےاس قانون کو ایک تاریخی اور اہم اصلاحات قرار دیتے ہوئے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ اس سے ملکی توانائی کے تحفظ کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.