Wednesday, 24 April 2024, 08:50:26 pm
گورنرپنجاب کے منافع خوروں کے خلاف کارروائی کےلئے ترمیم شدہ آرڈی نینس پر دستخط
January 14, 2022

پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور نے صوبے میں منافع خوروں کے خلاف کارروائی کےلئے ترمیم شدہ آرڈی نینس پر دستخط کئے ہیں۔

 نئے قانون کے تحت منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو ایک ماہ سے ایک سال تک قید کے ساتھ ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

 گورنر پنجاب نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.