بھارت کے صوبے مغربی بنگال کے ضلع Jalpaiguri میں
New Domohani اسٹیشن کے قریب گوہاٹی جانے والی Bikaner ایکسپریس وے ٹرین پٹڑی سے اتر گئی جس کے نتیجے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوگئے ہیں۔