Friday, 19 April 2024, 09:39:12 am
آئی ٹی شعبے میں خاموش انقلاب کے نتیجے میں پاکستان میں ترقی کی رفتار تیز ہوگی، صدر
January 14, 2022

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں رونما ہونے والے خاموش انقلاب کے نتیجے میں پاکستان میں ترقی کی رفتار تیز ہوگی۔

آج (جمعہ)اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں انتہائی متاثر کن شرح نمو دیکھی گئی ہے۔صدر نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے طلباء کی تعداد میں اضافے کیلئے ملک میں آن لائن تعلیم کی ترویج پر زور دیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.