ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد کو تین ماہ کیلئے یا مستقل سیکرٹری کی تعیناتی تک سیکرٹری اطلاعات و نشریات مقرر کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے آج(جمعرات) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکشن جاری کر دیا ہے۔