مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج شام اسلام آباد میں ہوگا جس میں جمادی الثانی کا چاند دیکھنے کے بارے میں فیصلہ کیاجائے گا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمدعبدالخبیرآزاداجلاس کی صدارت کریں گے۔