Thursday, 25 February 2021, 12:24:19 pm
بڑے درجے کے پیداواری شعبے کی شرح نمومیں گزشتہ سال نمایاں اضافہ ہوا :وزیرخزانہ
January 14, 2021

وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ بڑے درجے کے پیداواری شعبے کی شرح نمومیں گزشتہ سال نمایاں اضافہ ہوا جو ملک میں صنعتی شعبے کی حوصلہ افزائی اورروزگارکے نئے مواقع پیدا کرنے کے بارے میں تحریک انصاف کی حکومت کی کوششوں کاواضح ثبوت ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ گزشتہ سال نومبرمیں پیداواری شعبے کی شرح نمودوہزاربیس کے اسی عرصے کے مقابلے میں چودہ اعشاریہ پانچ فیصدزائدرہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.