Saturday, 30 May 2020, 08:40:23 pm
قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا یومِ پیدائش
January 15, 2020

ممتاز شاعر،مصنف اور ملک کے قومی ترانے کے خالق ابو العصر حفیظ جالندھری کا  یوم پیدائش منگل کو منایا گیا۔

انہوں نے رومانوی، مذہبی اور حب الوطنی پر مبنی شاعری کی۔

ادھر، ممتاز موسیقار اور ہدایتکار نوشاد کی بھی برسی منائی گئی۔

(این این ر، وہاج بشیر)