Friday, 29 March 2024, 04:40:58 pm
خیبرپختونخوا حکومت نے متعدد چھوٹے ڈیموں پر تعمیراتی کام شروع کیا
January 14, 2020

File Photo

 خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں بنجر اراضی کو سیراب کرنے کےلئے متعدد چھوٹے ڈیموں پر تعمیراتی کام شروع کیا ہے۔

 محکمہ آبپاشی کےمطابق یہ ڈیم لکی مروت ،ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے اضلاع میں تعمیر کئے جائیں گے جن پر 5 ارب 66 کروڑ 10لاکھ روپے لاگت آئے گی۔

 اسی طرح ایشیائی ترقیاتی بنک کی مالی معاونت سے

Pehur High Level Canal کے توسیعی منصوبے پر بھی تعمیراتی کام شروع کیاگیا ہے جس کے مکمل ہونے سے علاقے میں تیس ہزار ایکڑ سے زائد اراضی سیراب ہوگی۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.