Friday, 29 March 2024, 02:40:51 pm
قاسم سلیمانی کی ہلاکت امریکی دشمنوں سے نمٹنے کی حکمت عملی کاحصہ تھی:پومپیو
January 14, 2020

File Photo

امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت امریکی دشمنوں سے نمٹنے کی وسیع تر حکمت عملی کاحصہ تھی۔مائیک پومپیونے کیلی فورنیامیں سٹین فورڈیونیورسٹی کے ہوورانسٹی ٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم اپنے دفاع کے لئے اعتمادسازی کی فضاء قائم کررہے ہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.