Thursday, 18 April 2024, 10:20:17 pm
یمن میں اَسی فیصدعوام کی زندگیاں بچانے کیلئے امداد کی فراہمی ناگزیرہے:اقوام متحدہ
January 14, 2020

File Photo

اقوام متحدہ نے کہاہے کہ یمن کے تقریباً اَسی فیصدعوام کی زندگیاں بچانے کے لئے انہیں امداد کی فراہمی ناگزیرہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک نے روزانہ کی بریفنگ میں بتایا کہ یمن میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پرکی جانے والی کارروائی دنیامیں اس نوعیت کی سب سے بڑی کارروائی ہے۔اس سے پہلے سلامتی کونسل نے یمنی حکومت اورحوثی باغیوں کے درمیان حدیدہ معاہدے کی حمایت میںا قوام متحدہ کے مشن میں چھ ماہ کے لئے توسیع کی ایک قراردادکی منظوری دی ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.