Monday, 06 July 2020, 10:24:16 am
بنگلا دیش کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے ہو گیا
January 14, 2020

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف کھیلنے کیلئے اپنی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے پر اتفاق کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بنگلہ دیش دو ٹیسٹ، دو ایک روزہ بین الاقوامی میچ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گا۔

دونوں ملکوں کے درمیان ٹیسٹ سیریز ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔