Thursday, 25 April 2024, 08:41:23 pm
بھارت:حزب اختلاف کی بیس جماعتوں کااپنے صوبوں میں شہریوں کے قومی اندراج پرعملدرآمدکرنے سے انکار
January 14, 2020

File Photo

بھارت کے صوبہ بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمارنے متنازع شہریت ترمیمی قانون کے لئے مودی حکومت پرتنقید کی ہے۔

انہوں نے بہاراسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے پارلیمنٹ سے کہاکہ امتیازی قانون پر خصوصی بحث کی جائے۔اُدھرحزب اختلاف کی بیس جماعتوں نے دلّی میں ایک اجلاس میں اپنے صوبوں میں شہریوں کے قومی اندراج پرعملدرآمدکرنے سے انکارکردیاہے۔انہوں نے کہاکہ یہ مسلمانوں کے خلاف ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.