Friday, 29 March 2024, 07:51:53 pm
ملک کے کسی بھی حصے میں بجلی کی کوئی قلت نہیں،ترجمان توانائی ڈویژن
January 14, 2019

 ملک کے کسی بھی حصے میں بجلی کی کوئی قلت نہیں ہے۔

 آج صبح ملک میں پن بجلی کی مجموعی طلب 13 ہزار 605 میگاواٹ جبکہ پیداوار 14 ہزار 500 میگاواٹ رہی۔

 توانائی ڈویژن کے ترجمان کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں اپنے سسٹم سے اپنی طلب کے مطابق بجلی حاصل کررہی ہیں۔

 ترجمان نے کہاکہ صرف ان علاقوں میں معمول کے مطابق یا غیر اعلانیہ لوڈ مینجمنٹ کیاجاتا ہے جہاں بجلی چوری زیادہ ہے اور بجلی کی تقسیم کے حوالے سے بعض رکاوٹیں ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.