ملک بھر میں پیر کو پاکستان کے قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا ایک سو انیسواں یوم پیدائش بھرپور انداز میں منایا گیا۔
حفیظ جالندھری نے 1965 میں پاکستان اور بھارت کی جنگ کے دوران کئی ملی نغمے لکھے۔