Wednesday, 24 April 2024, 07:22:22 pm
ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی،جنوبی افریقہ نے برطانیہ سے دوسری پوزیشن چھین لی
January 14, 2019

جنوبی افریقہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں دو درجے ترقی پا کر انگلینڈ سے دوسری پوزیشن چھین لی۔

پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد ایک درجہ تنزلی پا کر ساتویں نمبر پر چلی گئی۔

بھارتی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.