Thursday, 25 April 2024, 06:13:06 pm

مزید خبریں

 
حریت رہنماؤں،تنظیموں کا زینت الاسلام،شکیل احمد ڈار کوزبردست خراج عقیدت
January 14, 2019

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماوں اور تنظیموں نے زینت الا سلام اور اُن کے ساتھی شکیل احمد ڈار کو زبر دست خراج عقیدت پیش کیا ہے جو کلگام میں ہفتہ کے روز بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہوگئے تھے۔

 تحریک حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین اشرف صحرائی نے سری نگر میں ایک بیان میں کہا کہ  کشمیر کا انسانی المیہ انسانی حقوق اور عالمی برادری کا ضمیر جھنجھوڑتا رہے گا۔

 میرواعظ کے زیر قیادت حریت فورم کے ترجمان نے سری نگر میں ایک بیان میں کہا کہ نوجوانوں کی قربانیاں قیمتی اثاثہ ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.