Friday, 29 March 2024, 05:34:08 pm
بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست کیلئے آج پولنگ ہورہی ہے
January 14, 2019

بلوچستان سے سینیٹ کی ایک خالی نشست کیلئے آج (پیر) کوئٹہ میں صوبائی اسمبلی کی عمارت میں پولنگ ہورہی ہے۔

پولنگ صبح نو بجے شروع ہوگی جو کسی وقفے کے بغیر شام پانچ بجے تک جاری رہے گی ۔اس نشست پر پانچ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے ۔ یہ نشست گزشتہ ماہ سینیٹر سرداراعظم خان موسیٰ خیل کے اچانک انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.