Wednesday, 24 April 2024, 02:38:29 pm
ترکمانستان کے وزیرخارجہ پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے
January 14, 2018

    ترکمانستان کے وزیرخارجہ Rashid Meredovپاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے۔وہ وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق دونوں وزراء خارجہ پاکستان ترکمانستان دوطرفہ سیاسی مشاورت کے افتتاحی اجلاس میں اعلی سطح کے وفود کی نمائندگی کریں گے۔ترکمانستان کے وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان کے ترکمانستان کے ساتھ مضبوط روابط اور ترکمانستان کے ساتھ مضبوط اقتصادی شراکت داری کیلئے پاکستان کے اقدامات میں مدد گار ثابت ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.