Wednesday, 24 April 2024, 04:50:57 am
ستر سال بعد سپریم کورٹ، پشاور ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار فاٹا تک بڑھانے کا فیصلہ شاندار قدم ہے، مریم اورنگزیب
January 14, 2018

    اطلاعات ونشریات کی وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ستر سال بعد سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار فاٹا تک بڑھانے کا فیصلہ ایک شاندار قدم ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کی طرف سے بل کی منظوری فاٹا کے عوام کیلئے ایک جمہوری تحفہ ہے۔وزیرمملکت نے کہا کہ فاٹا کے عوام کی ملک کے آئینی اور جمہوری نظام میں شمولیت انکے بنیادی حقوق کی ضمانت ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.