Thursday, 28 March 2024, 04:41:34 pm
پاکستان ریلوے نے اضافی آمدن کیلئے 6500 ایکڑ اراضی پٹے پر دی ہے
January 15, 2018

پاکستان ریلوے کو گذشتہ چار سال کے ایک ارب ستاون کروڑ 81لاکھ روپے کے مقابلے میں چار ارب 65 کروڑ 39لاکھ روپے کی آمدن ہوئی ہے۔وزارت ریلوے کے ذرائع کے مطابق محکمے نے اضافی آمدن کیلئے ملک بھر میں مختلف اداروں کو 6500 ایکڑ اراضی پٹے پر دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان ریلوے نے پنجاب میں 5132 ایکڑ سندھ میں 833ایکڑ، خیبرپختونخوا میں 470 ایکڑ اور بلوچستان میں 59 ایکڑ اراضی پٹے پر دی ہے۔ایک سوال پر انہوں نے بتایا کہ ریلوے انتظامیہ نے اپنی اراضی واگزار کرانے کے لئے تجاوزات کے خلاف چھ کارروائیاں کی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.