Tuesday, 23 April 2024, 10:30:05 am
پاکستان کی کم عمر کمپیوٹر ماہر ارفع عبد الکریم کی چھٹی برسی
January 14, 2018

    پاکستان کی سب سے کم عمر کمپیوٹر ماہر ارفع عبدالکریم کی چھٹی برسی اتوار کو منائی گئی۔انہوں نے 2004میں سب سے کم عمر مائیکروسافٹ Certifiedپروفیشنل بننے کا اعزاز حاصل کیا اور یہ اعزاز 2008تک ان کے پاس رہا۔ارفع نے 2005میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی حاصل کیا۔انہوں نے مختلف عالمی فورموں میں پاکستان کی نمائندگی کی اور بل گیٹس کی دعوت پر امریکہ میں مائیکروسافٹ ہیدکوارٹرز کا دورہ بھی کیا۔ارفع کریم 14جنوری 2012میں حرکت قلب بند کے باعث سولہ سال کی عمر میں انتقال کر گئیں تھیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.