Thursday, 25 April 2024, 12:55:51 pm
پاکستا ن اکادمی ادبیات کادائرہ کار بڑھایا جارہا ہے:صدیقی
January 15, 2018

قومی تاریخ اور ادبی ورثے کےبارے میں وزیراعظم کے مشیرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستا ن اکادمی ادبیات کادائرہ کار ملک کے دور دراز علاقوں تک بڑھایا جارہا ہے۔

انہوں نے اتوار کے روز اے پی پی کو ایک انٹرویو میں کہاکہ رواں مالی سال کے دوران گلگت، فاٹا، دادو، مظفر آباد اور ملتان میں پاکستان اکادمی ادبیات کے پانچ نئے دفاتر قائم کئے جائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ ادارے کے علاقائی دفاتر اور شاخوں سے ملک میں ادبی سرگرمیوں کے فروغ میں مدد ملے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.