Tuesday, 23 April 2024, 11:32:35 am
موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی:ورک
January 14, 2018

وزیر قانون محمود بشیر ورک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔

انہوں نے گوجرانوالہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے عوام کی خدمت کی اور ملک کو توانائی ،معاشی اوردہشت گردی کے بحرانوں سے نکالا۔

وفاقی وزیر نے امید ظاہر کی کہ مسلم لیگ (ن) اگلے انتخابات میں کارکردگی کی بنیاد پر دوبارہ منتخب ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.