Friday, 29 March 2024, 07:38:31 pm
قومی اسمبلی کااجلاس پیر کے روز شروع ہوگا
January 14, 2018

قومی اسمبلی کااجلاس پیر کی شام چار بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی امور پر بحث کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.