Friday, 19 April 2024, 11:40:06 pm

مزید خبریں

 
خیبرپختونخوا اور فاٹا میں پولیو کے خاتمے کی تین روزہ مہم پیر کے روز شروع ہورہی ہے
January 14, 2018

خیبر پختونخوا اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں میں پولیو کے خاتمے کی تین روزہ مہم پیر کے روز شروع ہورہی ہے۔

خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کے مطابق مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے چھیاسٹھ لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

اس مقصد کےلئے تقریباً 23 ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائیں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.