Thursday, 25 April 2024, 05:03:07 am
فلسطینی تنظیم آزادی کا اجلاس آج رملہ میں ہورہا ہے
January 14, 2018

    تنظیم آزادی فلسطین کی مرکزی کونسل کا اجلاس آج رملہ میں ہورہا ہے جس میں امریکہ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے حوالے سے نئی حکمت عملی پر غور کیا جائیگا۔حماس اور اسلامی جہاد نے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ موجودہ حالت میںکونسل جامع اور ذمہ دارانہ سیاسی نظرثانی کے قابل نہیں ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.