Thursday, 18 January 2018, 10:16:32 pm
چین نے کہا ہے کہ وہ ایران کا عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری سمجھوتہ برقرار رکھنے کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا
January 14, 2018

    چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری سمجھوتہ برقرارہ رکھنے اور اس پر عملدرآمد کے لئے اپنا تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔چین کے وزیرخارجہ Wang Yiنے ہفتہ کے روز  ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کو ٹیلی فون پر بتایا کہ معاہدے پر عملدرآمد میں کوئی رکاوٹ نہیںآئی ہے۔انہوں نے کہا کہ جوہری سمجھوتے پر عملدرآمد جاری رکھنا تمام متعلقہ فریقوں کی ذمہ داری اور عالمی برادری کی مشترکہ خواہش ہے۔