Wednesday, 24 April 2024, 12:54:40 am
امریکی صدر کے افریقی ممالک بارے حالیہ بیانات کیخلاف مذمت کا سلسلہ جاری
January 14, 2018

    امریکی صدرڈنلڈٹرمپ کی طرف سے مبینہ نسل پرستانہ بیانات کیخلاف افریقی ملکوں اور رہنمائوں کی طرف سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔افریقی ممالک کے حالیہ ردعمل میں گھانا کے صدر Nana Akufo Addoنے کہا کہ امریکی صدر نے جو زبان استعمال کی وہ انتہائی تصیخک آمیز ہے اور اہم ایسی توہین برداشت نہیں کرینگے۔نمبییاکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ٹرمپ کا بیان تہذیب اور انسانی اقدار کے منافی ہے اور امریکہ کی ترقی میں افریقی ممالک کے کردار کو نظر انداز کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ افریقی غلاموں اور تارکین وطن کے خون پسینے سے امریکہ کی بنیاد رکھی گئی۔غرب الہندکے 15ملکوں نے کہا کہ ان کے رکن ملکوں کے بارے میں امریکی صدر کی ناشائستہ گفتگو سے انہیں سخت تشویش ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.