Wednesday, 24 April 2024, 09:21:41 am
عالمی طاقتوں کے ساتھ ایران کا ایٹمی معاہدہ برقرار رکھا جائے،میکرون
January 14, 2018

    فرانس کے صدر ایمانوئیل میکران نے اس بات کی اہمیت پر زور دیا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ ایران کا ایٹمی معاہدہ برقرار رکھا جائے۔اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے ساتھ ٹیلی فون پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام فریقوں کیلئے یہ ضروری ہے کہ وہ معاہدے کے بارے میں اپنے وعدوں کی پاسداری کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.