کیمرون نے جون میں یورپی یونین سے علیحدگی کے بارے میں ریفرنڈم کے بعد وزیراعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔