' برطانیہ 63تمغوں کے ساتھ دوسرے اوریوکرین 61 تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبرپرہے ۔

ریو پیرا لمپکس میں چین118 تمغوں کے ساتھ سرفہرست
13 ستمبر 2016 (12:49)
0

ریو پیرا لمپکس میں چین118 تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے جن میں سونے کے پچاس' چاندی کے 40 اور کانسی کے 28 تمغے شامل ہیں' برطانیہ سونے کے 28 ' چاندی کے 16 اور کانسی کے 19 تمغوں سمیت63تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
یوکرین نے 61 تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ہے جن میں سونے کے 22 ' چاندی کے 19 اور کانسی کے 20تمغے شامل ہیں۔