منصوبے کی مجموعی لاگت کاتخمینہ دوارب ڈالر لگایا گیا ہے۔

تھرمیں کوئلے سے چلنے والا بجلی گھر د سمبر2018 تک660 میگاواٹ بجلی کی پیداوار شروع کر دیگا
13 ستمبر 2016 (11:34)
0

تھرمیں کوئلے سے چلنے والا بجلی گھر د سمبر دو ہزار اٹھارہ تک چھ سو ساٹھ میگاواٹ بجلی کی پیداوار شروع کر دے گا۔منصوبے کی مجموعی لاگت کاتخمینہ دوارب ڈالر لگایا گیا ہے۔تھرکول بجلی منصوبے کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان حیدر آباد کو بتایا کہ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی اور اینگروپاور تھرلمیٹڈ کے اس مشترکہ منصوبے کا تعمیراتی کام جاری ہے۔
انہوں نے بتایا کہ بجلی کی ترسیل اور فراہمی کا قومی ادارہ این ٹی ڈی سی تھرپارکر سے ضلع مٹیاری تک پانچ سو کے وی کی بجلی کی لائن بچھا رہا ہے۔