کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مصر، سینائی میں چوکی پر حملہ،6فوجی ہلاک
13 اکتوبر 2017 (23:01)
0

مصر کے شمالی جزیرہ نما سینائی میں آج سیکورٹی فورسز کی ایک چوکی پر عسکریت پسندوں کے حملے میں چھ فوجی ہلاک ہوگئے۔
مصر کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے Al-Arishشہر میں ایک چوکی کو دستی بموں اور چھوٹے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا حملے میں کچھ حملہ آور ہلاک اور زخمی بھی ہوئے۔
کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔