محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑے طوفان کی پیش گوئی کی ہے ۔

ویت نام، سیلاب اور تودے گرنے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد54ہو گئی
13 اکتوبر 2017 (18:26)
0

شمالی اوروسطی ویت نام میں تباہ کن سیلاب اور تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر چون ہوگئی ہے ۔

حکام نے آج بتایا ہے کہ کئی برسوں میں ملک میں پیدا ہونے والے یہ شدید ترین موسمی حالات ہیں ۔
امدادی کارکن انتالیس افراد کو تلاش کررہے ہیں جو اس ہفتے شدید بارشوں کے باعث زیرآب آنے والے صوبوں سے لاپتہ ہوئے ہیں۔
محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑے طوفان کی پیش گوئی کی ہے ۔